• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعیم الحق شاعری سے بھی شغف رکھتے تھے

نعیم الحق شاعری سے بھی شغف رکھتے تھے


وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق  شعر و شاعری سے بھی بہت شغف رکھتے تھے ۔

تحریک انصاف کے مرحوم رہ نما نعیم الحق کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے جس میں وہ کچھ شعر پڑھ رہے ہیں۔

نعیم الحق اپنی ویڈیو میں جو اشعار پڑھتے نظر آرہے ہیں وہ یہ ہیں ۔

جگہ جگہ کھلی ہوئی یہ رشوتوں کی منڈیاں

ظہور انقلاب کی یہی تو ہیں نشانیاں

تمام ہو چکی شب الم سحر قریب ہے۔

تازہ ترین