برطانوی ہائی کمیشن کا ایم سی سی کرکٹ ٹیم کیلئے عشائیہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں برطانوی ہائی کمیشن کی طرف سے ایم سی سی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں برٹش کونسل لاہور میں عشائیہ دیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ ایم سی سی کا پاکستان کا دورہ کرنے پر انتہائی مشکور ہیں۔