• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جینیاتی تبدیلی سے انسانی عمر کم کی جاسکتی ہے

کراچی(جنگ نیوز) سائنسدانوں نے ایسی تیکنک جان لی ہے جس سے انسان کی عمر کو ٹہرا یا جاسکتا ہے، یہ عمل اس لئے کیا گیا تھا کچھ لوگ اپنی عمر سے30 سے 40 سال زائد دکھتے تھے جبکہ ان کی عمر کم تھی، اس لئے سائنسدانوں نے تولیدی تبدیلی اورڈی این اے میں رد و بدل کرکے 50 سال کے شخص پر تجربہ کیا اور وہ 35 سال کی عمر کا دکھنے لگا، سائنسدانوں کا کہنا کہ اب جینیاتی تبدیلی سے انسان کی عمر کو کسی بھی جگہ ٹھہرایا جاسکتا ہے۔ 
تازہ ترین