پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو فرسٹ پیس کیپنگ مشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پنجاب پولیس کی خاتون افسر شہزادی گلفام کو اقوام متحدہ نے امن مشن میں خدمات انجام دینے پر فرست پیس کیپنگ ایوارڈ سے نوازا۔
شہزادی گلفام نے 7 سال اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات سرانجام دیں۔