• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیل اسٹین سپر لیگ کے تین میچ نہیں کھیلیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین میچوں میں اسلام آباد یونائیٹڈکے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔وہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے جنوبی افریقا کی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی کی سیریز 26فروری کو ختم ہوگی جس کے بعد وہ پاکستان آسکیں گے۔

تازہ ترین