• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لیٹر مضر صحت تیل برآمد، ایک ڈپو سیل

سکھر (بیورو رپورٹ) سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لیٹر مضر صحت تیل برآمد، ایک ڈپو سیل، 5لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ڈائریکٹر فوڈ عائشہ جونیجو کے مطابق مختلف کارروائیوں میں ڈپو سے ہزاروں لیٹر کھلا اور مضر صحت تیل برآمد کیا گیا جسے ضائع کردیا گیا ہے۔ سکھر کے صنعتی علاقے سائیٹ ایریا میں قائم ایک ڈپو کو سیل بھی کیا گیا ہے اور ڈپو مالک پر 5لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین