• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیٹلائٹ ٹائون میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سید مصطفیٰ زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
تازہ ترین