• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیموں کو اینٹی کرپشن لیکچر دیے جائینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کیلئے کراچی میں موجود ٹیموں کو بدھ سے اینٹی کرپشن لیکچر دیئے جائیں گے۔ پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے پلیئرز کو لیکچر دیں گے۔

تازہ ترین