• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہوررائیونڈ شٹل ٹرین کاروٹ رائیونڈ تک بڑھادیاگیا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے نے لاہور رائیونڈ کے درمیان چلنے والی شٹل ٹرین کوعوام کی خواہش اور مطالبہ پر قصور تک بڑھا دیا ہے ۔ڈی ٹی او لاہور ڈویژن حامد فاروق قریشی کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے لاہور رائیونڈ شٹل ٹرین کو قصور تک بڑھا دیا ہے جس پر عمل درآمد 20فروری سے شروع ہو گا ۔
تازہ ترین