• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر کا غیر ملکی اماموں کی آمد پر پابندی کا اعلان

پیرس( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس کے صدرایمانوئل میکغوں نے غیر ملکی اماموں کی تبلیغ کیلئے فرانسیسی مساجد آمد پر پابندی کا اعلان کردیا ہے- صدر ایمانوئل میکغوں نے کہا ہے کہ فرانس اسلام پسند علیحدگی پسندعناصر کو ختم کرے گا۔
تازہ ترین