• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار کار نے سٹاپ کر کھڑے شخص کو کچل دیا

اسلام آباد (خصو صی نامہ نگار) تھانہ سہالہ کے علاقے جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار نے سٹاپ کر کھڑے شہری کو کچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے متوفی رکن زمان کے بھانجےا عجاز حسین کی رپورٹ پر کار ڈرائیور محمد پرویز کیخلاف قتل خطاء کا مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین