• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق: 70 ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت

عراق میں 70 ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت


عراق میں 70 ہزار سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت کیا گیا ہے۔

عراقی دارالحکومت بغداد کے 500 میل شمال میں واقع شنیدر نامی غار سے یہ ہزاروں سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت ہوا ہے، جس کی کھوپڑی، سینہ اور دونوں ہاتھ درست حالت میں ہیں۔

ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ تقریباً 70 ہزار سال قدیم انسان ہے جس کی صنف کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس کنکال (انسانی ڈھانچے) کے منہ میں درمیانی عمر سے بالغ انسان کی عمر تک کے دانت موجود ہیں۔

تازہ ترین