• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز گا م آتشزدگی، بوگی 10اور 11 میں سلنڈروں سے گیس لیکج ثابت

لاہور(جنگ نیوز) تیز گام آتشزدگی سے متعلق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی لاہور کی دو صفحات پر مشتمل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بوگی 10 اور 11 میں سلنڈروں سے گیس لیکج ثابت ہوتی ہے لیکن آگ وہاں پر کسی بھی ٹھوس آتش گیر مادے سے پہلے لگ چکی تھی۔بوگی نمبر 11 میں سلنڈروں کی گیس جلناسلفر کے ذرات نے ثابت کر دیا،رپورٹ سے ہٹ کر ماہرین نے کہا ہے کہ یہ آگ کسی شخص کے وہاں ماچس کی تیلی جلانے یا سگریٹ سلگانے کا نتیجہ بھی ہوسکتی ہے۔
تازہ ترین