• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے چاہ لومڑی والا،حبیب کالونی،محمد پور،کوٹ ربنواز، گرین گارڈن ٹاون اور چاہ موسیٰ والا میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران ایک غیر قانونی ویپن برآمد کیا گیا،90 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا گیا-
تازہ ترین