• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے نئی مشینری کی خریداری کیلئے تیاریاں شروع کردیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان انتظامیہ نے نئی مشینری کی خریداری کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں اس ضمن میں ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ناصر شہزاد ڈوگر نے پروکیورمنٹ منیجر کو 7 روز کے اندر ٹینڈرز بھیجوانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
تازہ ترین