• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد علی کے قبضے سے 1100 گرام سے زائد چرس برآمد کر لی، علاوہ ازیں پولیس تھانہ بدہلہ سنت نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک شخصکو گرفتار کر لیا ،دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔
تازہ ترین