جوہری تنصیبات سے متعلق معاہدے پر پاکستان اور بھارت نے 31 دسمبر 1988 کو دستخط کیے تھے: سفارتی ذرائع
بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے: بھارتی رہنما
عون عباس بپی نے نااہلی کی درخواست چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیے۔
متعدد سابق کرکٹرز عثمان خواجہ کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا کہہ رہے ہیں۔
ہمارے یہاں بچے کی پیدائش کے وقت 400 ماؤں کی اموات ہوتی ہے: مصطفیٰ کمال
کینیڈا کے شہر وینکوور ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ سے شراب کی بو آنے پر حراست میں لے لیا گیا۔
ہلاک ملزم رضوان چند ماہ قبل لانڈھی میں ڈکیتی کی مزاحمت پر 12 سال کے بچے کے قتل اور اس کی ماں کو زخمی کرنے میں ملوث تھا: ایس ایس پی کورنگی
محکمہ داخلہ کے مطابق صوبے بھر میں کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بل 2025 کے تحت پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ہے۔
والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے سال نو کی پہلی تصویر شیئر کر دی۔
گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ ملک ہم سب کا ہے، اسے ہر طرح کے انتشار اور فساد سے پاک رکھنا ہے
سوئس پولیس نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے۔
فیصل کریم نے دعویٰ کیا کہ عثمان ہادی کو خود جماعت نے بنایا تھا اور اِنہیں ’جماعتی عناصر‘ نے ہی قتل کیا ہے۔
بھارتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم فروری سے سگریٹ، بیڑی (پتوں سے بنی سیگریٹ)، پان مسالہ اور تمباکو سے متعلق دیگر مصنوعات مہنگی ہو جائیں گی۔
پاکستانی کرکٹرز کے بعد اب بنگلہ دیشی کرکٹرز بھی بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کے تعصب کا نشانہ بننے لگے۔
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے حالیہ انٹرویو میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی گرفتاری کا ذمہ دار سوشل میڈیا پرسنیلٹی ڈاکٹر عفان قیصر کو ٹھہرا دیا۔