• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہفتے کومو سم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت5، بارکھان13،دالبندین7،گوادر15،قلات صفر، خضدار8، لسبیلہ10، نوکنڈی13،سبی10، تربت 8،ژوب3اور زیارت میں 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو کوئٹہ سمیت بیشتر اضلاع میں مو سم خشک رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین