• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل کی ٹی وی کوریج میں بڑی تکنیکی خامی سامنے آگئی

پی ایس ایل کی ٹی وی کوریج میں بڑی تکنیکی خامی سامنے آگئی


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کی ٹی وی کوریج میں بڑی تکنیکی خامی سامنے آگئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر ریویو کے دوران الٹرا ایج سافٹ ویئر نہ چل سکا۔

پی ایس ایل فائیو کے میچ کے دوران تھرڈ امپائر کو کراچی کنگز کے ریویو پر تکنیکی مدد کے بغیر صرف سلوموشن دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑا۔

سافٹ ویئر نہ چلنے کی وجہ سے نسیم شاہ کی گیند پر بابر اعظم کو اندازے سے ناٹ آؤٹ قرار دے دیا گیا۔

تازہ ترین