کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں تمام ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف 9میچوں میں چھٹی کامیابی حاصل کی۔ کوئٹہ نے ابتدائی تینوں میچ کراچی میں کھیلے اب اس کا چوتھا میچ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت اور 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد ریاستِ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔
حکومت کی جانب سے یہ ظالمانہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب بنگلورو کو حالیہ برسوں کی شدید سردی کا سامنا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے تاؤان کےلیے اغوا کیے گئے 14 سالہ لڑکے کو پشاور سے بازیاب کرالیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صرف 3 دن کےلیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی۔
کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ اندر ہی بند رہیں تو سیروٹونن کم پیدا ہوتا ہے اور جارحانہ رویے میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ واٹر سیکیورٹی پاکستان کی معاشی اور موسمیاتی بقا سے جڑی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔
گڑھی خدا بخش میں کارکنوں کے لیے20 ایکڑ پر مشتمل مرکزی پنڈال تیار کیا گیا ہے، برسی کے موقع پر سیکیورٹی کیلئے ساڑھے 8 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) شمشاد اختر انتقال کرگئیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
جب وزیراعظم نے حلف اٹھایا تھا تو پاکستان سفارتی سطح پر تنہائی کے شکار ملک کے طور پر جانا جاتا تھا: اسحاق ڈار
بینظیر نے ہمیں سکھایا کہ جتنی مرضی تکالیف آئیں ریاست پر حملہ نہیں کرنا: شیری رحمان
پی ٹی آئی کے مطابق خاتون کے خیالات، زبان اور طرزِ گفتگو پارٹی کے مؤقف کی عکاسی نہیں کرتے۔
یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے رات گئے یوکرین پر 500 ڈرونز اور 40 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
اخبار کے مطابق بھارت کا دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرانا اصلاح اور حقیقت پسندانہ پالیسی سازی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں.