• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو دریا کے قریب تیز رفتار بس الٹنے سے زخمی نوجوان دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)درخشاں تھانے کی حدود سی ویو دو دریانجی ریسٹورینٹ کے قریب تیز رفتار بس الٹنے سے زخمی ہونیوالا نوجوان 12سالہ مصطفی خان ولد ناصر نواز کلفٹن کے نجی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
تازہ ترین