• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر حاضری پر 3 سکیورٹی گارڈز کو شوکاز

ملتان(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام نے غیر حاضری پر تین سکیورٹی گارڈز کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔ گارڈ تیمور حسین ،محمد آصف اور محمد عرفان کوڈیوٹی سے غیر حاضری پر شوکاز دئیے گئے ہیں۔
تازہ ترین