• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، فیل شدہ امیدواروں کیلئے سالانہ امتحان کی فیس کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے بی اے،بی ایس سی ضمنی امتحان 2019 میں فیل ہونے والے امیدواروں کیلیے سالانہ امتحان میں شریک ہونے کے فیس شیڈول کا اعلان کردیا گیا،شیڈول کے مطابق بی اے کی امتحانی فیس 3500 روپے،بی ایس سی کی 3700،پریکٹیکل فیس (فی مضمون) 1200 اور انگلش کی فیس 4000 روپے مقرر کی گئی ہے جو 5 مارچ تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔ 
تازہ ترین