• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ میں میو فورم سے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں دلہا دلہن کے رشتےداروں کا استقبال کیا گیااور ون ڈش کھانے سے انکی تواضع کی گئی۔ دلہنوں کو جہیز میں فرنیچر برتن بستر اور گھریلوں استعمال کی تمام ضروریات زندگی کی اشیاء دی گئی اس موقع پر 30 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھےجنہوں نے انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
تازہ ترین