• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بورڈ نے کمپیوٹر سائنس کے نصاب میں تبدیلی کردی

محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک کے کمپیوٹر سائنس کے نصاب میں تبدیلی کردی، نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب پڑھایا جائے گا۔

محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں نویں جماعت میں 15 سال پرانا نصاب پڑھایا جا رہا تھا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق طلباء کو نئے تعلیمی سال میں نیا نصاب پڑھایا جائے گا، نیا نصاب جدید طرز پر بنایا گیا ہے۔

کمپیوٹر سائنس کے نئے نصاب میں جدید ٹیکنالوجی کا ذکر شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین