• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تقریر کے دوران وزیر اعظم نے ایک شخص کو ڈانٹ دیا

تقریر کے دوران وزیر اعظم نے ایک شخص کو ڈانٹ دیا


میانوالی میں نمل یونی ورسٹی کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کے دوران ایک شخص نے ان کی تقریر میں مداخلت کی جس پر وزیر اعظم غصے میں آگئے اور اسے ڈانٹ دیا ۔

وزیر اعظم نمل یونیورسٹی میں خطاب کررہے تھے کہ اچانک درمیان میں ایک شخص بول پڑا ، جس پر وزیر اعظم نے غصے میں آکر اس شخص کو ڈانٹ دیا ۔

عمران خان نے تقریر کرتے ہوئے اسٹیج سے ہی اس شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب اگر تم بولے تو تھوڑی دیر کے لیے باہر چلے جانا۔

تازہ ترین