• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، پرویز مشرف کی ان چیمبر اپیل کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ میں پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی مصروفیت کے باعث بغیر کاروائی کے آج تک ملتوی کرد ی گئی ہے۔
تازہ ترین