آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کرنسی مارکیٹ ، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ہوئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میںکمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کی کمی سے154.25روپے سے گھٹ کر 154.20 روپے اور قیمت فروخت 154.35 روپے سے گھٹ کر 154.30روپے ہوگئی ۔

اہم خبریں سے مزید