• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ڈکیت گینگ کے 13ارکان گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)  پولیس نے  سعود شہزاد ڈکیت ،عرفان عرف عمران ڈکیت گینگ کے 13ارکان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 13 موٹر سائیکل، نقدی 65000ہزار روپے ، 08 عدد موبائل فون، 4عدد پسٹل معہ درجنوں گولیاں برآمد کی ہیں۔ گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے سعود شہزادسرغنہ ڈکیت گینگ  ، عبدالرحمان ، محمد احمد ، محمد عثمان ، جبکہ عرفان عرف عمران سرغنہ ڈکیت گینگ ، عباس رضا ، عبدالجبار ، گلریزخاں  شامل ہیں۔  
تازہ ترین