ایران سے ڈیل پر سائن کیسے ہوئے؟ پیپرز کا پرنٹ نکالنے کیلئے کون پرنٹر تلاش کرتا پھر رہا تھا؟
خود ٹرمپ کے مشیروں کو اس بات کا علم اُس وقت ہوا، جب وہ بظاہر ایک ڈنر میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، ورنہ پہلے تو یہ طے تھا کہ ڈیل پر دستخط سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے، جہاں نائب صدر جے ڈی وینس جانے والے تھے۔