• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا سیکولر ملک ہونے کا دعویٰ بے نقاب ہو گیا ہے،صاحبزادہ حامد رضا

لاہور(وقائع نگار خصوصی )سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مودی سرکار کا متنازعہ شہریت بل کروڑوں بھارتی مسلمانوں کے سروں پر لٹکتی تلوار ہے۔ بھارت کا سیکولر ملک ہونے کا نام نہاد دعوی بے نقاب ہو گیا ہے,اکیسیویں صدی کے مہذب دور میں مذہبی امتیاز پر مبنی بھارتی شہریت بل کی کوئی گنجائش نہیں۔
تازہ ترین