• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ سے تعلق رکھنے والے چاکلیٹ کمپنی کے ماہر شیفس نے161سال قدیم لندن کے مشہور گھڑیال بگ بین کا چاکلیٹی ماڈل تیار کرلیا ہے۔

چاکلیٹ سے بنا یہ بگ بین3.30فٹ اونچا ہے جسے لندن کے اسٹور میں نمایش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔

لوگ قدیم گھڑیال کے چاکلیٹی ماڈل کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین