• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سافٹ ٹینس کوچنگ ورکشاپ میں 40سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کی۔ خالد رحمانی، نوشاد احمد، ڈاکٹر نادیہ رزاق اور عباد سرور نے کورس میں کوچنگ کی جدید تکنیک، تاریخ اور قوانین کے بارے میں آگاہی دی۔ ڈاکٹر نادیہ نے پاکستان میں وہیل چیئر اسپورٹس کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔

تازہ ترین