• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایران نے دہلی میں کھیلی جانے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی، فاتح ٹیم کے ریسلرز نے دو گولڈ، دو سلور اور چار برانز میڈلز جیتے، ایونٹ میں نے دوسری اور قازقستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان کے تین ریسلرز نے ایونٹ میں شرکت کی مگر وہ اپنے پہلے ہی مقابلے میں ناکامی کے بعد ایشین چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے تھے۔
تازہ ترین