• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آذربائیجان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)آذربائیجان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی زادے نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔انہوں نے اس بات پربھی زوردیا کہ مسئلہ کشمیر اقوا م متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

تازہ ترین