آپ آف لائن ہیں
بدھ4؍ شوال المکرم 1441ھ 27؍مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جناح اسپتال میں سرجیکل ویک،لائیو سرجریز کے ذریعے ڈاکٹر وں کی تربیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کراچی میں سرجیکل ویک فار اینڈوکرائن ڈیزیز اپنےدوسرے روز بھی جاری رہی ۔ کانفرنس کےماسٹر ٹرینر ڈاکٹر جارج ڈبلیو رین ڈولف جبکہ کورس کوآرڈینٹر ڈاکٹر برائن آر اونچ ہیں۔دوسرے بھی مختلف سائینٹیفک سیشنز ہوئےجبکہ لائیو سرجریز بھی سرانجام دی گئیں ۔ معروف سرجن پروفیسر نسیم بلوچ نے بتایا کہ وہ پاکستانی ڈاکٹروں کی تربیت کیلئے گذشتہ چھ برس سے فرانس، امریکہ، برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک سے ماہرین کو بلا رہے ہیں۔
تعلیم صحت خواتین سے مزید