• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے گوئٹے مالا کی سابق چیف پراسیکیوٹر کو سیاسی پناہ دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا نے گوئٹے مالا کی 64سالہ سابق چیف پراسیکیوٹر تھیلما الڈانا کو سیاسی پناہ دیدی ہے۔اس سے چند روز قبل گوئٹے مالا نے حوالگی کیلئے امریکا سے درخواست کی تھی،تفصیلات کے مطابق امریکا نے گوئٹے مالا کی سابق چیف پراسیکیوٹر کو سیاسی پناہ دیدی،اس سے قبل گوئٹے مالا نے امریکا سے ٹیکس فراڈ اور جھوٹ بولنے کی مجرم سابق چیف پراسیکیوٹر کی حوالگی کی درخواست کی تھی۔
تازہ ترین