• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

22ور24فروری کو ہونےوالی تعیناتیاں انتظامی وجوہات پر منسوخ کردی گئیں‘ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ

کوئٹہ(پ ر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق 24/22فروری کو تعینات ہونے والے جونیئر کلرک‘ اہلمد‘ نائب قاصد‘ بیلف اور دفتری کی تمام تعیناتوں کو انتظامی وجوہات کی بناء پرمنسوخ کردیاگیاہے۔
تازہ ترین