• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں منگل کو مو سم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت5، بارکھان13،دالبندین11، گوادر16،قلات2، خضدار11، لسبیلہ10، نوکنڈی13، سبی12،تربت12،ژوب5اور زیار ت میں منفی1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کوصوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین