کوئٹہ(خ ن)محکمہ کھیل وامور نوجو انا ن کے ایک اعلامیہ کے مطابق ہرضلع سپورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے چیئرمین سیکرٹری سپورٹس یو تھ افیر ز اور ممبران میں ڈویژنل کمشنر ،ڈپٹی سیکرٹری ،چیف سیکرٹریٹ نمائندہ پP&D اور نمائند ہ محکمہ خزانہ ،چیف انجینئر CNWاور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ز ممبر ہونگے ۔