• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، گزشتہ ماہ 8 ٹن منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنائی گئی

جدہ(شاہدنعیم)سعودی عرب کی سرحدی سکیورٹی فورس نے گزشتہ ماہ کے دوران ایک ٹن سے زیادہ حشیش اور 7ٹن سے زیادہ نشہ آور پودہ (قات) اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ سرحدی سکیورٹی فورس کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل مسفر بن غنام القرینی نے کہا ہے کہ ’اسمگلنگ کی مختلف کوششوں میں 51افراد گرفتار ہوئے ہیں۔‘ ترجمان نے کہا کہ ’جنوبی سرحدوں کی خلاف ورزی اور دراندازی کی کوشش کے علاوہ منشیات اسمگل کرتے ہوئے ایتھوپیا کے 34شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

تازہ ترین