• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس پی کی صورت میں پھیلی روشنی ملک بھر میں جائیگی، مصطفیٰ کمال

پی ایس پی کی صورت میں پھیلی روشنی ملک بھر میں جائیگی، مصطفیٰ کمال 


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی سے پی ایس پی کی صورت میں پھیلی روشنی ملک بھر میں جائیگی کیونکہ پی ایس پی کا مقصد لوگوں کی خدمت ہے، پاک سر زمین پارٹی یکم مارچ کو ناظم آباد میں خواتین کا جلسہ حالیہ سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا، خواتین کے جلسے کے بعد یہ بحث ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیگی کہ کراچی کس کا ہے۔

تازہ ترین