لاہور(نمائندہ خصوصی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے صدر آزاد کشمیر مسعود احمد خان نے ملاقات کی ہے۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ مودی نے آر ایس ایس کے ذریعے دلی میں گجرات جیسا خونی کھیل شروع کردیا ہے۔آر ایس ایس اور مودی کی وجہ سے بھارت انتہاپسند ریاست بن چکا ہے۔ مودی مسلمانوں اور اَمن کا قتلِ عام جاری ہے۔