• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں خشک جبکہ شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت5، بارکھان12، دالبندین9 ،گوادر16، قلات3، خضدار12، لسبیلہ14، نوکنڈی15،سبی 13، تربت12،ژوب3اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہے گاتاہم کوئٹہ ، پشین ، ژوب ، چمن ،زیارت، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبد اللہ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
تازہ ترین