• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی ملتان کی طالبات کو میچ میں شرکت کے لئے 15 ٹکٹ دئیے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کی جانب سے خواتین یونیورسٹی ملتان کی طالبات کو ملتان سلطان میچ میں شرکت کے لئے 15 ٹکٹ دئیے گئے۔ اس سلسلے میں لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کے نمانئدے فیصل سلیم اور اقصیٰ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی کو ٹکٹ واؤچر دیئے۔ اس موقع پر پروفیسر قدسیہ خاکوانی بھی موجود تھیں۔
تازہ ترین