• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر سائنس پری انجینئرنگ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آ ج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر سائنس پری انجینئرنگ کے ضمنی امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان جمعرات 27 فروری کو صبح 11 بجکر 30 منٹ پر کیا جائے گا۔
تازہ ترین