آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چینی ڈاکٹرز کا جشن

  چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


چین میں  کرونا وائرس کے مریضوں کو صحت یاب کرنے کے بعد چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو میڈیکل ملازمین چین کے ایک اسپتال کے سامنے رقص کرتے ہوئے چھ مریضوں کی صحت یابی کا جشن منارہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد طبی کارکنوں کا خیرمقدم کیا جارہا ہے جبکہ صارفین کی جانب سے انہیں ’ہیرو‘ کہا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2700 سے تجاوز کرچکی ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید