• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)تیز رفتار ی اور غفلت سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے والے ڈرائیور کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور سے پولیس نے غفلت اور لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے والے ڈرائیور شہباز احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین