لاہور( این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ پالیسی ریٹ کے ساتھ انڈسٹری کا چلنا نا ممکن ہے ، تاجر برادری کا ہماری حکومت پر اعتماد تھا ۔اگر آج بھی ہمارے معاشی ماڈل کو اپنا لیا جائے تو معاشی مسائل حل ہوسکتے ہیں،موجودہ پالیسی ریٹ کے ساتھ انڈسٹری کا چلنا نا ممکن ہے۔