• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ سعید، حافظ عبدالرحمن مکی اور دیگرکے خلاف سماعت4مارچ تک ملتوی

لاہور( وقائع نگار خصوصی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پروفیسر حافظ محمد سعید، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف اور یحیی مجاہد کے خلاف کیس کی سماعت 4 مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی ۔
تازہ ترین